ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجابی فلم"مٹی دے پت"سینماؤں میں ریلیز

پنجابی فلم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : پنجابی فلم"مٹی دے پت"سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی . 

فلم ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی کے پاس ہیں۔ 

پنجابی فلم کوامپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیاگیا ہے۔ فلم کو مرکزی فلم سنسر بورڈ سمیت پنجاب فلم بورڈ نے پاس کردیا ۔