مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے بری خبر ، آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے بری خبر ، آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)مہنگے آٹے نے غریب طبقے کو چکرا کر رکھ دیا ,اوپن مارکیٹ اوریوٹیلیٹی سٹورزپرآٹےکی قیمتیں آسمان سےباتیں کرنےلگیں.
اوپن مارکیٹ میں آٹےکا20کلووالاتھیلا2750سےزائدمیں فروخت ,یوٹیلیٹی سٹورز پر 20 کلو ک کاتھیلا 2400سے زائد کا فروخت  ہورہا .کپڑے دھونے والا سرف بھی صارفین کی پہنچ سے باہر ہوگیا،سرف کی قیمت600سےبڑھ کر905روپےفی کلوتک پہنچ گئی۔درجہ اول آئل 576 روپے فی لٹر کے حساب سے فروخت ہورہا۔
 
 
 

Ansa Awais

Content Writer