ڈالر سستا ہو گیا

ڈالر سستا ہو گیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد : کاروباری ہفتے کا پہلا روز انٹر بینک میں ڈالر کی ٹریڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 85 پیسے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 296.85 روپے سے گر 296 روپے تک گر گیاہے ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی سے درآمدی لاگت میں کمی ہوگی۔