ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوگل نے ڈالر کا ریٹ بدل دیا ،بڑی غلطی سامنے آگئی

Dollar
کیپشن: Dollar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر کتنی ہی گرے لیکن گلوگل نے روپے کو مضبوط کرنے کی ٹھان لی ہے۔

آئی ایم ایف سے قرض ملنے کے باوجود پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے لیکن گوگل نے ڈالر کو غلطی سے اپنی ویب سائٹ پر ایسا دھوبی پٹکا دیا کہ 221 روپے 91 پیسے پر دکھا دیا۔

دیگر ویب سائٹس پر ڈالر کی قدر اونچی کی اونچی ہے اور 240 سے بھی زیادہ ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں تو ڈالر کا بھاؤ 241 روپے برقرار ہے۔

Ansa Awais

Content Writer