برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 296 روپے فی کلو برقرار

chicken price hike
کیپشن: chicken price hike
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 296 روپے فی کلو برقرار،زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 196 روپے اور پرچون ریٹ 204 روپے فی کلو مقرر ۔
  تفصیلات کے مطابق  برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 296 روپے فی کلو برقرار،گزشتہ روز بھی برائلر مرغی کا گوشت مارکیٹ میں 296 روپے فی کلو فروخت کیا جاتا رہا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 196 روپے اور پرچون ریٹ 204 روپے فی کلو مقررکیا گیا ہے۔اسی طرح فارمی انڈوں کے ریٹ میں مزید اضافہ، ریٹ 179 روپے فی درجن مقررجبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 250 روپے مقررکیا گیا ہے۔