جمال الدین:ایف آئی اے ڈائریکٹرزاورانسپکٹرزخود ہیومن سمگلنگ میں ملوث نکلے، ایف آئی اے کی خاتون سب انسپکٹرسمیت 2ملزمان کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی۔
عدالت نےایف آئی اےسب انسپکٹرتنزیلہ صفدرکی درخواست ضمانت خارج کر دی، عدالت نے شریک ملزم شبیر کی درخواست ضمانت بھی خارج کر دی۔
دونوں ملزمان نے جیل سے ضمانت کی درخواست دائرکی تھی، سب انسپکٹر تنزیلہ صفدر لاہور ایئرپورٹ پرایمیگریشن کی انچارج تھی۔
ایف آئی اےکےدیگرافسران بھی ہیومن سمگلنگ کےمقدمہ میں نامزد ہیں، اسسٹنٹ ڈائریکٹر رضوان نعیم اور سب انسپکٹر عاطف عبوری ضمانت پر ہیں