ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ شادی شدہ معذورلڑکی سمیت 3 خواتین کیساتھ زیادتی

Rape incidents Lahore
کیپشن: Rape incidents
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عابد چوہدری)شہر میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات نہ رک سکے، گجر پورہ میں 20سالہ معذور خاتون گرین ٹاؤن میں نوکری کا جھانسہ دیکر اور اقبال ٹاؤن میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق شہر میں 3خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کےواقعات پیش آئے، گجر پورہ میں ملزم نے 20سالہ شادی شدہ معذورلڑکی سے زیادتی کی،ملزم صداقت نے حویلی میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا،متاثرہ خاتون کے چچا شہباز نے تھانہ گجر پورہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔
اقبال ٹاؤن میں ملزم تنویر نے کزن کو زیادتی کانشاہ بناڈالا جبکہ گرین ٹاؤن میں خاتون کو نوکری کاجھانسہ دے کر زیادتی کانشانہ بناڈالا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer