ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر

100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز  رکھنے والوں کیلئے  بڑی خبر آگئی ۔ 

ذرائع کے مطابق 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی ، 100روپے کے سٹوڈنٹ بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ ر وپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ہیں۔

1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔