ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اظہر حمید کھوکھر ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اظہر حمید کھوکھر ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: پنجاب حکومت نے دو ڈی آئی جی اور چار ایڈیشنل آئی جی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اظہر حمید کھوکھر کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

حکومت پنجاب کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اعجازحسین شاہ کوایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ، اظہرحمید کھوکھر کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب، راؤ سردار علی خان کوایڈیشنل آئی جی ویلفیئراینڈ فنانس، طارق محمود یاسین کوایڈیشنل آئی جی ٹریننگ، بابربخت قریشی کوڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر شہزادہ سلطان کی خدمات وفاق کےحوالے کر دی گئیں۔

حکومت پنجاب کی جانب سے ان افسران کو فوری چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔