سٹی 42:راولپنڈی میں پی ایس ایل میلہ سجا ہوا ہے
پی ایس ایل میلے کا آج کادن فضائیہ کے نام کیا گیا ہے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اسٹیڈیم میں موجود ہیں ، ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو گراؤنڈ میں موجود ہیں
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک بحریہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ،سب ہلالی پرچموں کے ساتھ پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا ،پاک بھارت گشیدگی میں جانوں کا نذرانہ دینے والوں شہدا کو سلام پیش کیاگیا ، روالپنڈی اسٹیڈیم میں پاک فضائیہ اور پاکستان زندہ باد کے نعرےلگائے گئے ، سٹیڈیم میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار تھی ، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں زبردست اتش بازی کا مظاہر ہ بھی کیا گیا
گلوکار شجاع حیدر کی اسٹیڈیم میں شاندار پرفارمنس دی



