ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سموگ تدراک؛ واسا کے تعمیراتی کاموں کے متعلق سماعت 23 مئی کو مقرر

سموگ تدراک؛ واسا کے تعمیراتی کاموں کے متعلق سماعت 23 مئی کو مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سموگ تدارک ، واسا کے تعمیراتی کاموں کے متعلق کیس کی سماعت 23 مئی کو ہوگی
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم کیس کی سماعت کریں گے،واسا کے ٹھیکیداروں کو 50 لاکھ جرمانہ کرنے کے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات علی اعجاز ٹھیکیداروں کو کیے گئے جرمانہ کی رپورٹ پیش کرینگے،ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ ، سیکرٹری ماحولیاتی کمیشن فرحان سعید شیخ پیش ہوں گے