ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسرائیلی فورسز کی بمباری میں مزید 78 فلسطینی شہید

 اسرائیلی فورسز کی بمباری میں مزید 78 فلسطینی شہید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اسرائیلی فورسز کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، اسرائیلی فورسز کی بمباری میں 78 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فورسز کی المواسی کے نام نہاد محفوظ علاقے پر بمباری میں 36 افراد شہید ہوگئے۔فلسطین پر اسرائیلی حملوں میں اب تک ترپن ہزار دو سو بہتر فلسطینی شہید ہوچکے۔غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں اضافے پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اظہارِ تشویش کیا ہے۔