ویب ڈیسک: روپیہ مزید کمزور ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 285.40 روپے سے بڑھ کر 285.90روپے پر پہنچ گیا،ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل کی طلب پر ڈالر کی خریداری دیکھی جارہی ہے
گزشتہ کاروباری روز ڈالر 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا، آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 50 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔