اہم حکومتی شخصیت اپنے عہدے سےمستعفی

اہم حکومتی شخصیت اپنے عہدے سےمستعفی
کیپشن: Muhammad Ahmad Zubair
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزارت منصوبہ بندی کے چیف اکانومسٹ محمد احمد زبیر مستعفی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق  محمد احمد زبیر نے معاشی شرح نمو میں رد و بدل نہ کرنے کا موقف دیا تھا ، وزارت نے ان سے اس معاملے پر استعفیٰ طلب کیا تھا۔

ترجمان وزارت منصوبہ بندی نے محمد احمد زبیر کے استعفے کی تصدیق کردی۔

ترجمان وزارت منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ  استعفے کی وجوہات نہیں جانتے۔