ویب ڈیسک: ترکیہ اور سنگاپور میں عید الفطر کا اعلان کردیا گیا۔
رمضان المبارک اپنے اختتام کی جانب گامز ن ہے اور مسلمان عیدالفطر منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
ترکیہ میں عیدالفطر 20مار چ جمعہ کو ہوگی جبکہ سنگاپور میں عیدالفطر21مارچ ہفتہ کو ہوگی۔