ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر ایک بار پھر مہنگا

ڈالر ایک بار پھر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  سٹی 42: انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 27 پیسے پر بند ہوا، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 280 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا، آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 9 پیسے اضافے سے 282 روپے 7 پیسے ہے۔