فیفا ورلڈ کپ 2026: کوالیفائرز راؤنڈ 2 کیلئے اردن کی فٹبال ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

فیفا ورلڈ کپ 2026: کوالیفائرز راؤنڈ 2 کیلئے اردن کی فٹبال ٹیم کل پاکستان پہنچے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رانا آذر : فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2اردن کی فٹبال ٹیم کل ( منگل ) پاکستان پہنچے گی۔

 فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کیلئےپاکستان اور اردن کی فٹبال ٹیموں کے مابین ہونے والے میچز کیلئے اردن کی فٹبال ٹیم کل بروز منگل پاکستان پہنچے گی دونوں ٹیموں کے درمیان  میچ 21مارچ کو کھیلا جائیگا، میچ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں ہوگا۔

قومی فٹبال ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی ٹیم کو جوائن کر لیا۔