Stay tuned with 24 News HD Android App زین مدنی : حکومت پنجاب نے سپورٹ فنڈ سے فنکاروں کو چیک تقسیم کر دئیے . ہارڈ شپ کیسز کے فنکاروں کی درخواستوں پر چیک جاری کئے گئے ۔ آرٹسٹ سپورٹ فنڈز سے بھی فنکاروں کو ادائیگیاں مکمل ہو گئیں۔ شیئر کریں: انٹرٹینمنٹ