سٹی 42: ایران امریکا کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد خام تیل مزید سستا ہوگیا ۔
امریکی خام تیل 3.80 فیصد سستا ہوکر 73.93 ڈالر فی بیرل تک گرگیا۔لندن برینٹ آئل 3.30 فیصد سستا ہوکر 76.96 ڈالر فی بیرل تک گرگیا ۔
جنگ سے پہلے امریکی خام تیل 67 جبکہ لندن برینٹ آئل 72 ڈالر فی بیرل پر تھا۔