سٹی 42: پاکستانی تاجروں کیلئےبڑی خوشخبری،تفتان بارڈرپرپاک ایران تجارتی ویزابحال کر دیا گیا۔
ترجمان ذرائع کے مطابق تقریباً ایک سال بعدپاکستانی تاجروں کیلئےتفتان بارڈرپرتجارتی ویزاسہولت دوبارہ فعال کی گئی ہے۔
ویزابحالی سےپاک ایران تجارتی روابط مزید مضبوط اورروزگارکےنئےمواقع پیدا ہوں گے۔