ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوناہزاروں روپے سستا

سوناہزاروں روپے سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سونے کی قیمت میں مزید کمی  ہوگئی 
عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر سستاہوکر 3378 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،ایک تولہ سونا 2245 روپے سستا ہوگیا ،قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے پر آگئی 
دس گرام سونا 1925 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 831 روپے پر  آگیا ،ایک تولہ چاندی 22 روپے اضافے سے 3878 روپے پر پہنچ گئی