ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی ایک کیلئےایک مرتبہ پھر تیار

صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی ایک کیلئےایک مرتبہ پھر تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی میں مدد کے لیے تیار ہیں۔ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس کی پریس بریفنگ۔

 صحافی نے سوال کیا کیا مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے صدر ٹرمپ کو مودی کی اجازت کی ضرورت ہے؟ٹیمی بروس نے کہا صدر اپنی پیشکش کرچکے، اب فریقین پر منحصر ہے کہ وہ پیشکش قبول کرتے ہیں یا نہیں۔تمام ممالک کو اپنے مستقبل کا تعین کا پورا حق ہے۔

اسرائیل ایران جنگ سے متعلق سوال پر ٹیمی بروس نے کہا صدر ٹرمپ اسرائیل کے خدشات کے باوجود ایران سے مذاکرات کررہے ہیں،ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔صدر ٹرمپ دنیا بھر کے تنازعات سفارتی کوششوں سے حل کرنا چاہتے ہیں۔