ٹیبل ٹینس لیول ٹو کوچنگ کورس نشتر پارک جمنیزیم میں جاری

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حافظ شہبازعلی: پاکستان ٹیبل ٹینس کے زیر اہتمام لیول ٹو کوچنگ کورس نشتر پارک جمنیزیم ہال میں جاری ہے۔ کورس میں ملک بھر سے 25 کوچ شریک ہیں۔

سپورٹس بورڈ  پنجاب نے کورس کے انعقاد کیلئے فیڈریشن کیساتھ تعاون کیا۔
کورس میں 20 مرد اور 5خواتین کوچ شریک ہیں۔
تنزانیہ کےورلڈ ٹیبل ٹینس کورس کنڈکٹر رمزی بن ابروک کورس کروا رہے ہیں