حرا مانی کا نیا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگیا

حرا مانی کا نیا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)پاکستانی معروف خوبرو ادکارہ حرامانی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں  آگئیں۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ حرا مانی نے اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کی ریل انسٹاگرام پر شئیر کی ۔اس ریل میں حرا مانی نےدلکش  نیوی بلیو  رنگ کے گاؤن  زیب تن کر رکھا ہے،  ریل میں انہوں نے  اپنے انداز کو مزید نمایاں کرتے ہوئے پوز دیئے ۔ سوشل میڈیا صارفین نے انکے لباس اور انداز پر ملے جلے ردعمل کااظہار کیا جبکہ زیادہ تر صارفین نے انکے لباس کو برہنہ قرار دیتے ہوئے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔

یاد رہے کہ حرا مانی نے ڈرامہ سیریل "دو بول"، "میرے پاس تم ہو" اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer