ورلڈ فادرز ڈے آج منایا جارہا ہے

ورلڈ فادرز ڈے آج منایا جارہا ہے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد سے محبت کے اظہار کیلئے ورلڈ فادرز ڈے آج 18جون کو منایا جارہا ہے۔

ہر سال جون کے تیسرے اتوار کو اس دن کے منانے کا مقصد والد کی عظمت، عزت و وقار کا اعتراف اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔اس حوالے سے ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیراہتمام سیمینارز اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین والد کے مقام و مرتبے اور عظمت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کریں گے۔اس دن کے موقع پر بچے اپنے والد کو کارڈز، پھول اور تحائف پیش کریں گے۔

Ansa Awais

Content Writer