اشرف خان : کراچی پورٹ ٹرسٹ نے ایک بار پھر اپنی اعلیٰ آپریشنل صلاحیت کا مظاہرہ کردیا ۔
کراچی پورٹ میں آپریشنل عمدگی سے مکمل ہوا جس میں ہائبرڈ انرجی رو رو ایم وی گرنیڈ شنگھائی جہاز سے 2,000 سے زائد الیکٹرک گاڑیوں کی کامیاب ڈسچارجنگ مکمل کی۔
یہ ڈسچارج آپریشن صرف 26 گھنٹے 34 منٹ میں مکمل کیا گیا۔
جو کراچی پورٹ کی مؤثر آپریشنل کارکردگی، جدید سہولیات اور تیز رفتار کارگو ہینڈلنگ کی عکاسی کرتا ہے۔