ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پاکستان پر حملے کی بھیانک سزا، مودی کو سیاست سے ریٹائر کرنے کا فیصلہ

ُاکیستان ٰندیا وار، إاے ۹ وار ، Narendra Modi's retirement,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بھارت کو سپر پاور بنانے کے لئے 7 مئی کو پاکستان پر حملہ کر کے بری طرح مار کھانے اور بھارت کو سپر لوزر بنا دینے کی سزا دینے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی نریندر مودی کو ریٹائرڈ کر رہی ہے۔  بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئیر لیڈر نے اس بات کی تصدیق کر دی کہ پاکستان سے دانت تراوانے کے دڈھائی ہی ماہ بعد نریندر مودی سیاست سے جا رہے ہیں۔

نریندر مودی مئی کی جنگ میں پاکستان سے دانت تڑوانے کے بعد بھارت کی سیاست میں ناکارہ  پتھر جیسی حیثیت اختیار کر گئے۔ مودی  کی پاکستان کے خلاف جنگ مین بری طرح شکست نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو بھارت کی داخلی سیاست میں بربادی کے ڈھلان پر دھکیل دیا جس پر پوری پارٹی لڑھکتی جا رہی ہے۔ اب بھارتیہ جنتا پارٹی کے بڑے ناکامیوں کا مدا مودی پر ڈال کر مودی اور ناکامینوں کی بدنامی دونوں سے بیک وقے جان چھرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اب یہ واضح ہو رہا ہے کہ 22 اپریل سے پہلے ایک طاقت ور وزیراعظم کی حیثیت رکھنے والا نریندر مودی اب  ناکام پالیسیوں کی بدولت بی جے پی کیلئے بوجھ بننے لگا ہے۔

بی جے پی میں قیادت کا بحران اور اندرونی خلفشار کھل کر سامنے آ گیا ہے۔  مودی کی عمر 75 برس کے قریب ہونے کا عذر گھڑ کر اب ان کے مخالف کہہ رہے ہیں کہ وہ زیادہ بوڑھے ہو گئے ہیں انہین اب سیاست چھوڑ کر یاتراؤں پر نکل جانا چاہئے۔

 بی جے پی سے باہر بھی بھارت کے اندر سےمودی کی ریٹائرمنٹ کے حق میں آوازیں بلند ہونے لگی ہیں۔

بی جی پی کے سینئر رہنما سبرامنیم سوامی کے مطابق: "مودی کو ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) اجلاس کے لیے چین نہیں جانا چاہیے"

سوامی نے کہا،  چین بھارت کا درپردہ دشمن ہے کیونکہ اس نے لداخ اور اروناچل پردیش کے کئی علاقوں پر قابض ہے، 

سبرامنیم سوامی نے انکشاف کیا،   مودی پارٹی پالیسیی کے تحت ستمبر میں ریٹائر ہو رہے ہیں اس لیے نمائندگی  کیلئے مودی کو چین بھیجنے کا جواز اب باقی نہیں رہا ۔ 

 ‘وشو گرو’ کا نعرہ لگانے والا  مودی آج اپنی ہی پارٹی کے لیے شرمندگی کا باعث بن چکا ہے