سٹی 42:موبائل فون سپیئر پارٹس ٹریڈرز اور پاکستان ٹریڈرز نے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا
موبائل فون سپیئر پارٹس ٹریڈرز ایسوسی ایشن ہال روڈ نے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ،صدر موبائل فون سپیئر پارٹس ایسوسی ایشن ڈاکٹر شہزاد نے 19جولائی کوہڑتال کااعلان کرتے ہوئے کہا شہر کی تاجر برادری ایف بی آر کے کالے قوانین کیخلاف متحد ہے۔
پاکستان ٹریڈرز اینڈ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن نے کل مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا
صدروقارعلی نے کہا پیٹما پلیٹ فارم سے شہر کی تمام مارکیٹوں میں شٹرٹاون ہڑتال کی جائے گی،جنرل سیکرٹری احمد بخاری نے کہا تاجر برادری ایف بی آر کے کالے قانون کیخلاف یک زبان ہے،
Stay tuned with 24 News HD Android App