ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشین والی بال چیمپئن شپ ؛ پاکستان بھارت کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

 ایشین والی بال چیمپئن شپ ؛ پاکستان بھارت کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو تین صفر سے شکست دی،پاکستان نے بھارت کو 25-16 ، 25-19 اور 25- 12 سے شکست دی
پاکستان ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں ایران کے مدمقابل ہو گا