ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محمد رضوان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔

کرکٹر محمد رضوان
کیپشن: کرکٹر محمد رضوان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایک سال میں ٹی20میچز میں سب سےزیادہ رنزبنانےوالےکھلاڑی بن گئے۔ بابراعظم دوسرے جبکہ دیوڈ میلان تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ محمدرضوان ایک سال کے دوران 15 میچوں میں مجموعی طور پر 721 رنزبناچکےہیں۔ 
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں دوسرے نمبرپرہیں۔ انہوں نے15 میچوں میں مجموعی طور پر 649 رنز بنائےہیں۔ انگلینڈکے ڈیوڈ میلان گزشتہ ایک سال میں18میچوں میں 622 رنز بنا کر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔