ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیا جنید صفدر نے ایک ہی شیروانی میں دونوں شادیاں نمٹا دیں ؟ تصویر شوشل میڈیا پر وائرل

کیا جنید صفدر نے ایک ہی شیروانی میں دونوں شادیاں نمٹا دیں ؟ تصویر شوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں افتخار رامے ) جنید صفدر کی شادی پر ہر کوئی شریف فیملی کے ڈریسز نوٹ کررہے ہیں کیا کسی نے نوٹ کیا نے کہ جنید صفدر نے شیروانی اپنی پہلی شادی والی ہی پہنی ہے , جس کی تصویر شوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

جہاں لوگ اسے کفایت شعاری، سادگی یا مذاق میں "قومی خزانے پر احسان" قرار دے رہے ہیں۔  پہلی شادی میں جنید صفدر نے HSY (حسن شہریار یاسین) کی تیار کردہ سفید/آف وائٹ شیروانی پہنی تھی، جو کلاسک اور سادہ ڈیزائن کی تھی۔  
دوسری شادی کی بارات/نکاح میں بھی اسی طرح کی آف وائٹ یا آئیوری شیروانی (HSY کی) نظر آئی ہے، جس میں گولڈ بٹن، ریزڈ کالر اور روایتی پگڑی شامل تھی۔ یہ دونوں تصاویر تقریباً ایک جیسی لگتی ہیں، سوشل میڈیا پر  متعدد پوسٹس میں لوگوں نے اس کی تصدیق کی ہے کہ "ایک ہی شیروانی میں دو شادیاں نمٹا دیں"۔