لڑکا لڑکی کا سڑک پر رومانس، ویڈیو وائرل

لڑکا لڑکی کا سڑک پر رومانس، ویڈیو وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پیار  کی پیاس رکھنے والے ایک نوجوان جوڑے کو دو پہیوں پر سوار  معاشرے کی پرواہ کیے بغیر محبت کے اظہار میں معروف سڑک پر دیکھا گیا ۔

 یہ ویڈیو مبینہ طور پر اتر پردیش میں لکھنؤ کے مصروف حضرت گنج علاقے میں شوٹ کیا گیا تھا جو اب سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہو گیا ہے۔

 ساکشی نامی صارف کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں لڑکا اسکوٹر پر سوار نظر آرہا ہے جب کہ لڑکی اس کے سامنے الٹی پوزیشن میں بیٹھی ہوئی ہے۔ لڑکی کو اسے مضبوطی سے گلے لگاتے اور بوس کنار کرتے ہوئے دیکھا گیا جب وہ سکوٹر پر ایک دوسرے کے آمنے سامنے دیکھے تھے۔

Ansa Awais

Content Writer