ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھلے مین ہولز، ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب

کھلے مین ہولز، ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:پنجاب حکومت نے تمام ڈپٹی کمشنرز سے کھلے مین ہولز کے حوالے سے رپورٹ مانگ لی
پنجاب حکومت نے تمام ڈپٹی کمشنرز اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جاری کر دیں،پنجاب حکومت کی تمام بلدیاتی اداروں کوکھلے مین ہول فوری بند کرنے کی ہدایت کی گئی ، پنجاب حکومت کا پولیس کو مین ہولز کے ڈھکن چوری کرنیوالوں کیخلاف فوری ایکشن کا حکم دے دیا ، 

پتوکی میں خواتین کھلے مین ہولز میں گر کر جاں بحق ہوگئی تھیں اس  پر وزیر اعلیٰ نے نوٹس لیتے ہوئے اے سی پتوکی اور ڈی سی قصور کو ہٹا دیا تھا