شالیمار زون، چوہدری شہبازاحمد نے گلیوں کی تعمیر کے کام کا افتتاح کیا

شالیمار زون، چوہدری شہبازاحمد نے گلیوں کی تعمیر کے کام کا افتتاح کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ابوبکر ارشد:شالیمار زون میں ایم پی اے چوہدری شہبازاحمد نے گلیوں کی تعمیر کے کام کا افتتاح کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں سےعوام کو ریلیف ملے گا۔

چوہدری شہبازاحمد کا کہنا تھا کہ ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے کی لاگت سے راجپوت پارک میں پانچ گلیوں کی تعمیرکی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں سےعوام کو ریلیف ملے گا۔