ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان  

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

 وفاقی محکمہ تعلیم  کی جانب سے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

  نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں 26 دسمبر سے 3 جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔

  نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں 5 جنوری سے بحال ہوں گی۔