ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: معروف الیکٹرک شاپ کے خلاف 10 لاکھ ہرجانے کا دعویٰ دائر

لاہور: معروف الیکٹرک شاپ کے خلاف 10 لاکھ ہرجانے کا دعویٰ دائر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:جمشید الیکٹرک شاپ رنگ محل کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر، مسلم ٹاؤن کی حمیدہ بیگم نے 10لاکھ ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا۔

صارف عدالت کے جج نے کیس کو ابتدائی بحث کیلئے مقرر کر دیا، موقف میں کہا گیا دکاندار نے 2لاکھ کا خریدا گیا سامان گھر پہنچانے کی گارنٹی دی ،دو روز تک کچن کا الیکٹرک سامان نہ آیا تو رابطے پر ٹال مٹول کی گئی۔