Stay tuned with 24 News HD Android App آزاد نہڑیو : سندھ سرکار نے گندم کی 100 کلو بوری کی قیمت 11 ہزار روپے مقرر کردی۔ نگران سندھ کابینہ کی منظوری سے گندم کی قیمت مقرر کردی گئی۔ محکمہ خوراک سندھ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شیئر کریں: متعلقہ خبریں