ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حارث رؤف شادی کے بندھن میں بندھنےکو تیار، لڑکی کون ہے؟  

Haris rauf,cricketer,Nikkah date,City 42
کیپشن: Haris rauf,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر حارث رؤف جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 24 دسمبر کو حارث رؤف کا نکاح اسلام آباد میں ان کی کلاس فیلو سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف کی شادی کی تقریب اگلے سال ہوگی۔