سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں ۔
پیٹرول 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 54 پیسے فی لیٹر مقررہوگئی ۔
ڈیزل 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔
اوگرا نے 19 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔
