ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ دوبارہ پاکستانی سینماؤں کی زینت بن گئی

بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ دوبارہ پاکستانی سینماؤں کی زینت بن گئی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: بھارتی پنجابی فلمسردار جی تھری‘ کو ایک بار پھر پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔

سردار جی تھری‘ گزشتہ سال ریلیز ہوئی تھی اور فلم نے کامیاب بزنس کیا تھا۔ مزاح سے بھرپور اس فلم میں بھارتی اداکار دلجیت دوسانجھ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

فلم کو لاہور سمیت ملک بھر کے مختلف ملٹی پلیکس سینماؤں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔