ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 خیبرپختونخوا میں سیلاب سے سیکڑوں اموات اور انفرااسڑکچر کی تباہی پر افسوس ہے::گورنر سندھ

 خیبرپختونخوا میں سیلاب سے سیکڑوں اموات اور انفرااسڑکچر کی تباہی پر افسوس ہے::گورنر سندھ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ وہ خیبر پختونخوا کا جلد دورہ کرکے صوبائی حکومت سے اظہار ہمدردی کریں گے۔

سکھر میں گفتگو میں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کے ساتھ ہیں۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں سیلاب سے سیکڑوں اموات اور انفرااسڑکچر کی تباہی پر افسوس ہے