ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 خوبرو دلہن موٹرسائیکل چلا کر شادی میں پہنچ گئی ، ویڈیو نے دھوم مچا دی  

دلہن،شادی،موٹرسائیکل،ویڈیو،سٹی42
کیپشن: Bride driving motor bike,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شادی کے موقع پر دلہن سج سنور پر بارات کی آمد کا انتظار کرتی ہے لیکن دلہن اگر  خود موٹر   موٹرسائیکل چلا کر شادی میں پہنچ جائے تو کیسا لگےگا۔

مذکورہ واقعہ بھارت میں پیش آیا  جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں ایک خوبصورت دلہن موٹر سائیکل پر اپنی شادی کے مقام پر پہنچ گئی، ویڈیو میں دلہن کو شادی کے لہنگے اور بھاری زیورات میں ملبوس رات کے وقت سڑک پر موٹرسائیکل کی سواری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کو بہت سے لائکس اور کئی تبصرے مل چکے ہیں۔