نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے اپنا بوریا بستر گول کرلیا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے اپنا بوریا بستر گول کرلیا


(قیصر کھوکھر) نئے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہوتے ہی نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری کل ایوان وزیر اعلیٰ خالی کردیں گے۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعلی نے اپنا ضروری سامان اور کتابیں اپنے گھر منتقل کر لی ہیں اور کل نئے وزیر اعلی کے حلف اٹھانے سے قبل ہی ایوان وزیر اعلی خالی کرکے اپنے گھر واقع عسکری ٹین منتقل ہو جائیں گے۔