ویب ڈیسک: جاپان میں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت5 بتائی گئی ہے ۔
جاپان میں زلزلے کے جھٹکےناگانو پریفیکچر میں محسوس کیے گئے ۔
جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلہ جاپان کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 20 منٹ پر آیا ۔
زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا،ز لز لے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔