سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد سونا 1700 روپے فی  تولہ سستا ہو گیا۔

 سونے کی قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 50ہزار200روپے ہوگئی جبکہ  دس گرام سونے کی قیمت میں 1458روپے کمی ہونے سے سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 14ہزار 506 روپے ہو گئی ہے۔