اداکارہ سعیدہ امتیاز کے سوشل میڈیا پیجز ہیک ، انتقال کی خبر جھوٹ نکلی

 اداکارہ سعیدہ امتیاز کے سوشل میڈیا پیجز ہیک ، انتقال کی خبر جھوٹ نکلی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: معروف ماڈل اداکارہ سعیدہ امتیاز کے سوشل میڈیا پیجز ہیک ہوگئے .

اداکارہ سعیدہ امتیاز کے سوشل میڈیا پیجز ہیک ہو نےکے بعد ان کے  انتقال کی خبر پیجز پر آ گئی جبکہ سعیدہ امتیاز خیریت سے ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ کے آفیشل فیس بک پیج پر تصدیق کی گئی تھی  کہ سعیدہ امتیاز اب اس دنیا میں نہیں رہیں اور  وہ اپنے کمرے میں مردہ پائی گئیں ہیں۔

پاکستانی نژاد امریکی سعیدہ امتیاز اداکاری اور ماڈلنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور  انہوں نے کئی پاکستانی فلموں وجود، تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار اور ریڈرم جیسی فلموں  میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائےہیں۔