ڈالر کی قیمت میں اضافہ 

Dollar rate increased,Inter bank
کیپشن: Dollar rate
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

انٹربینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوگیا، ڈالر 181.55 سے بڑھ کر 181.90 روپے کا ہوگیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے مسلسل ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ،ماہرین اقتصادیات نے پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کی تعریف کی،نئی حکومت بننے کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں تقریباً آٹھ روپے کم ہوچکی ہے عمران حکومت کے آخری دنوں میں ڈالر 190 روپے تک پہنچ چکا تھا ۔