صدر پاکستان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو گرین سگنل دیدیا

arif alvi president & umer sarfraz cheema governor punjab
کیپشن: arif alvi & umer sarfraz cheema
سورس: city42
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی فورٹی ٹو:    صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز شریف سے حلف نہ لینے پر وزیراعظم آفس کی طرف سے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کی سمری بھجوائے جانے کے باوجود صدر عارف علوی نے انہیں ہدایت کی ہے کہ  گورنر پنجاب برطرفی کی سمری پر فیصلہ ہونے تک اپنے فرائض انجام دیتے رہیں۔