بینک روڈ (وقاص احمد) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایت پر ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ کے اجلاس میں ترقی پانے والے 121 انسپکٹرز کی مختلف ریجنز اور اضلاع میں تعیناتی کے حوالے سے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔
ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون اشفاق احمد خان نے انسپکٹرز کی تقرریوں اور تبادلوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، انسپکٹر ملک خالد محمود ، انسپکٹرظفر اقبال، انسپکٹر نذیر احمد، مشتاق احمد، انسپکٹرمحمد ارشد کوتبادلوں کے بعدسی سی پی او آفس لاہوراور انسپکٹر محمد بشیرکو آئی اے بی ہیڈ کواٹر برانچ لاہور ،انسپکٹرافتخار احمد ، انسپکٹر دلبر خان اور انسپکٹر محمد شفیق ، انسپکٹر محمد یوسف، انسپکٹر محمد اشرف، انسپکٹر محمد اصغر، انسپکٹر محمد فریاد، انسپکٹر محمد انوراور انسپکٹر مظہر حسین شاہ کو ٹریفک ہیڈ کوارٹرز پنجاب لاہور، انسپکٹر محمد اختر پنوں، انسپکٹر ابراراحمد، انسپکٹر محمد سلیم، انسپکٹر مشتاق احمد، انسپکٹر سید مجتبیٰ علی شاہ، انسپکٹر محمد سرور، انسپکٹر محمد اظہر، انسپکٹر سجاد حسین، انسپکٹر محمد حسین اور انسپکٹر راجہ محمد ممتازکو ٹریننگ ہیڈ کوارٹرز لاہور، انسپکٹر عاصم رفیع ، انسپکٹر شہباز حسین، انسپکٹر امجد فاروق، انسپکٹر منظور احمداور انسپکٹر ناصر علی تبسم کا تبادلہ پی سی ہیڈ کوارٹر فاروق آباد کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن میں انسپکٹر محمد سرور،فیض الحق،امجد ایوب،محمد افضل،شان الہی، انسپکٹر مبارک علی، انسپکٹر محمد سعید اختر، انسپکٹر محمد یعقوب، انسپکٹر عارف علی ، انسپکٹر خالد جمیل اور انسپکٹر زاہد خان کو ریجنل آفس فیصل آباد، انسپکٹر محمد عمران بابر، انسپکٹر عبدالحمیداور انسپکٹر محمد طفیل کو سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر پنجاب، انسپکٹر مراد رسول ،انسپکٹرعطا محمد، انسپکٹر اخترعلی، انسپکٹر عبدالغفور، انسپکٹر قربان علی ، انسپکٹر انورخان ، انسپکٹر خالد مسعود خان، انسپکٹر مرزا محمد یونس، انسپکٹر ذوالفقار علی ، انسپکٹر ندیم اسلم ، انسپکٹر صفدر حسین اور انسپکٹر غلام علی کو ریجنل آفس گوجرانوالہ، انسپکٹر محمد اصغر عابد، انسپکٹر مظہر علی ، انسپکٹر عاشق حسین ، انسپکٹر محمد اکرم ، انسپکٹر محمد اصغر ، انسپکٹر ارشد علی ، انسپکٹر محمد طارق خان ، انسپکٹر مختار احمد ، انسپکٹر وارث علی ، انسپکٹر محمد رفیق، انسپکٹر اور انسپکٹر افتخار احمد کو ریجنل آفس شیخوپورہ، انسپکٹرعبدالخالق ، انسپکٹر محمد عنائیت ، انسپکٹر عبدالرزاق ، انسپکٹر محمد نعمان، انسپکٹرمحمد جعفر خان، انسپکٹر منیر احمد، انسپکٹر انور علی شاہ، انسپکٹر سکندر خان، انسپکٹر محمد طاہر، انسپکٹر غلام عباس اور انسپکٹر ریاض احمد کو سپیشل برانچ ہیڈ کوارٹر لاہور تعینات کرنے کا حکم دیا گیا۔
انسپکٹر محمد عجائب ، انسپکٹر یٰسین خان، انسپکٹر محمد ممتاز، انسپکٹر محمد عامر خالد، انسپکٹر محمد شریف، انسپکٹر جاوید اقبال اور انسپکٹر عبدالقادرکو ریجنل آفس راولپنڈی، انسپکٹر جاوید اقبال، انسپکٹر محمد صدیق، انسپکٹر رفعت احمد جاوید، انسپکٹر محمد نعیم اور انسپکٹر نور محمد کو ریجنل آفس ساہیوال، انسپکٹر محمد بشیر، انسپکٹر شفاقت علی، انسپکٹر جام فیاض احمد، انسپکٹر انوار الحق ، انسپکٹر فرخ رشید چوہدری، انسپکٹر صادق حسین، انسپکٹر لیاقت علی شاد اور انسپکٹر قدرت اللہ کو ریجنل آفس بہاولپو، انسپکٹر شہزاد اختر، انسپکٹر خالد ریاض ، انسپکٹر حق نواز، انسپکٹر غلام رسول، انسپکٹر بشیر احمد، انسپکٹر ظہور احمد گِل، انسپکٹر ظفر اقبال، انسپکٹر اختر علی، لیڈی انسپکٹر رضیہ، انسپکٹر حمید اللہ، انسپکٹر ظفر اقبال اور انسپکٹر سعید احمد خان کو ریجنل آفس ملتان، انسپکٹر محمد اشرف، انسپکٹر فقیر حسین، انسپکٹر غلام سرور، انسپکٹر محمد اعظم ، انسپکٹر ارشاد جلیل ، انسپکٹر محمد خالد، انسپکٹر مطیع الرحمان اور انسپکٹر محمد اعجاز الحق قریشی کو ریجنل آفس سرگودھا، انسپکٹر شفقت حسین اور انسپکٹر ارشاد حسین کو ریجن پولیس آفس ڈی جی خان تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔