ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہین شاہ آفریدی کی دھواں دار بیٹنگ

شاہین شاہ آفریدی کی دھواں دار بیٹنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شاہین شاہ آفریدی نے آخری اوور کو جاندار انداز میں کھیلنے کی کوشش کی 

شاہین شاہ نے آخری اوور کی پہلی بال پر  گیند کو باونڈری سے باہر پہنچا کر شاندار چھکا لگایا۔دوسری بال پر بھی شاہین شاہ نے چھکا لگا کر امید دلائی ، تیسری بال پر شاہین شاہ نے چوکا مارا۔  اور اس کے بعد اگلی بال پر سکور نہ کرسکے جبکہ پانچویں بال پر  رن بناتے ہوئے آوٹ ہوگئے ۔ یوں پوری ٹیم  146 رنز پر آوٹ ہوگئی ۔